کھمم میں کانگریس کاووٹ چور۔ گدی چھوڑ احتجاج

   

حیدرآباد، 12 اکتوبر (یو این آئی) ووٹ چورگدی چھوڑ مہم کے طورپر کھمم میں کانگریس نے بڑے پیمانہ پراحتجاج کیا جس میں ضلع کے کانگریس قائدین اورکارکنوں نے شرکت کی۔ضلع کے ون ٹاون میں مصطفی نگر سرکل پر احتجاجی مظاہرہ میں قائدین اور کارکنوں نے شدید نعرے بازی کی۔ کانگریس لیڈر ٹی یوگیندر نے کاافتتاح کیا۔