حیدرآباد 11 نومبر (یواین آئی) تلنگانہ کے ضلع کھمم میں پولیس نے 500 کیلو گانجہ کو ضبط کرلیا۔ضلع کے ستوپلی منڈل میں پولیس نے لاری میں گانجہ کی منتقلی کی اطلاع پر یہ کارروائی کی۔