کھڑے ہوکر فضائی سفر کرنے کی اجازت کا امکان

   

Ferty9 Clinic

ممبئی ۔ /20 جون (سیاست ڈاٹ کام) کیا آپ کو یہ سن کر حیرت ہورہی ہے کہ آئندہ بجٹ میں کھڑے ہوکر فضائی سفر کرنے کی اجازت دینے کا امکان ہے ۔ زیادہ مت سوچیں کیونکہ یہ خواب بہت جلد حقیقت بن جائے گا ۔ قبل ازیں اندرون ملک طیاروں کی نمائش ہیمبرگ جرمنی میں منعقد ہوئی تھی جس کے دوران فضائی سفر کے دوران کھڑے رہنے کی اجازت دی گئی تھی ۔ ہندوستان کے آئندہ بجٹ میں بھی ایسی ہی اجازت دینے کی تجویز پیش کرنے کا امکان ہے ۔