نئی دہلی ۔ 9 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے ’کھیلو انڈیا‘ کے شرکاء کو نیک تمنائیں پیش کرتے ہوئے کہا ہیکہ اس سے انہیں اپنے اسپورٹس کے خوابوں کی تکمیل کیلئے پلیٹ فارم فراہم ہوگا۔ کھیلو انڈیا یوتھ گیمس 2019ء کا آج پونے میں آغاز ہوا۔