کیاآپ اپنے بچوں کو ڈاکٹر بنانا چاہتے ہیں؟

   

Ferty9 Clinic

نوئسیس میڈیکل اکیڈیمی کے نیٹ کوچنگ پروگرام میں داخلہ دلائیں
حیدرآباد۔10جولائی ( پریس نوٹ ) کیا آپ اپنے بچوں کو ڈاکٹر بنانا چاہتے ہیں۔ اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے آج ہی اپنے بچوں کے ساتھ نوئسیس میڈیکل اکیڈیمی کا رخ کریںاوربچوں کو اس اکیڈیمی میں داخلہ دلائیں۔جہاں پر بھی 100فیصد میڈیکل سیٹ گیارنٹی پروگرام کی پیشکش کی جارہی ہے ۔ اس طرح آپ کا خواب حقیقت میں بدل جائے گا اور آپ کے بچے ان کی اپنی بھی دلی آرزو کی تکمیل کرتے ہوئے ڈاکٹر بن سکتے ہیں اور اس طرح اپنا اور اپنے خاندان کا نام روشن کرسکتے ہیں۔نوئسیس میڈیکل اکیڈیمی میں جس کا کیمپس ٹولی چوکی چوراہے پر واقع ہے لانگ ٹرم نیٹ اینڈ اچیور پروگرام 2020ء کا یکم جولائی سے آغاز ہوچکا ہے اور کوچنگ شروع ہوگئی ہے۔نوئسیس میڈیکل اکیڈیمی کو قابل ترین و ماہر اساتذہ کی خدمات حاصل ہیں ۔جواکیڈیمی کے ڈائرکٹرعبدالمنان کی نگرانی ورہنمائی میں لڑکے اور لڑکیوں کو ماہرانہ انداز میں کوچنگ دے رہے ہیں اور نوئسیس ٹیم کی جانب سے موثر ولائق تحسین پلاننگ کی جارہی ہے۔جہاں تک انٹر میڈیٹ سال اول وسال دوم کے طلباء وطالبات کا تعلق ہے ان کے لیے شام کے اوقات میں کوچنگ کا انتظام کیاگیا ہے۔ بہت ہی اچھے انداز میں کوچنگ فراہم کی جارہی ہے اوران طلباء وطالبات کیلئے بھی 100فیصد میڈیکل سیٹ گیارنٹی پروگرام کی پیشکش کی جارہی ہے ۔ لانگ ٹرم نیٹ اینڈ اچیور پروگرام 2020 ء کے علاوہ انٹر میڈیٹ سال اول ودوم کے طلباء وطالبات کیلئے کوچنگ پروگرام میں داخلے جاری ہیں۔داخلہ کیلئے فون نمبر: 8340017000 پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے۔