کیا آپ نے کبھی اپنی زندگی میں اتنا بڑا انسانوں کا مجمع دیکھا ہ؟ امریکی صدر کو ایرانی وزیر خارجہ کا ٹوئٹ

,

   

Ferty9 Clinic

 ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے جلوس جنازہ سے ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے سوال کیا ہے کہ آیا انہوں نے اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت کا کبھی کوئی منظر دیکھا ہے؟

کیا اب بھی آپ ہمارے خطے سے متعلق اپنے مسخرے مشیروں کی بات مانیں گے؟ کیا آپ اب بھی ایسا سمجھتے ہیں کہ آپ ایران جیسے بڑے ملک اور عوام کی خواہشات کو کچل دیں گے؟