٭ ایک لڑکا روتا ہوا گھر آیا۔ماں نے رونے کی وجہ پوچھی تو اس نے بتایا کہ استاد نے مارا ہے ۔ ماں : بیٹا تم نے پھر کوئی غلط محاورہ بولا ہوگا۔لڑکا:استاد بہت ڈانٹ رہے تھے۔ میں نے کہا’’جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں۔‘‘
٭ایک دوست (دوسرے سے): وہ کون سی چیز ہے جس کے چار پاوں ہوتے ہیں مگر وہ چل نہیں سکتی؟۔دوسرا دوست: ایسی کوئی چیز نہیں ہے۔پہلا دوست: میز۔
٭٭٭٭