کیا بات ہے !

   

٭ بات نے بیٹے سے پوچھا ۔ ’’ تم آج یہ دو روٹیاں جوڑ کر کیوں کھار ہے ہو ؟ ‘‘۔ ’’ ابا جان ! ڈاکٹر نے میرا معائنہ کرنے کے بعد کھانا کھانے کی اجازت دے دی اور کہا ’’ ڈبل روٹی کھانا ۔ ‘‘
٭ ایک دوست نے دوسرے دوست سے پوچھا ۔ ’’ یار تم اپنے دوستوں کو ہر خوشی کے موقع پر کبوتروں کا جوڑا ہی کیوں دیا کرتے ہو ؟ ‘‘ دوسرا دوست : اول تو یہ کہ کبوتر امن و سلامتی کی علامت ہیں اور دوسرے یہ کہ وہ اگلے ہی دن اُڑکر میرے پاس واپس جاتے ہیں ۔ ‘‘