کیا بی جے پی اور ار ایس ایس مسلم اور دلت مکت بھارت چاہتے ہیں ؟ دیکھیں ڈاکٹر عرشی کا خصوصی ویڈیو

,

   

بھارت میں ساڑھے چھ سال سے طعنہ شاہی چل رہی اور ظلم وستم کے قوانین بناۓ جا رہے ہیں، قانون کی حفاظت جن خاکی وردی پر ہے وہ لوگ ان طعنہ شاہ کے اشاروں پر چل کر بے گناہوں پر ظلم ڈھا رہے ہیں۔

تازہ مثال یہ ہے کہ حال ہی میں جامعہ ملیہ کا جو ویڈیو وائرل ہوا ہے جس میں دہلی پولیس اور سی ار پی ایف کے نوجوان لائبریری میں بیٹھے طلباء کو بے دردی سے پیٹتے نظر آ رہے ہیں، جبکہ دہلی پولیس دو مہینے پہلے جھوٹ بول رہی تھی کہ وہ جامعہ میں داخل ہی نہیں ہوئی تھی۔

حکومت کے دباؤ میں کام کرنے والی جامعہ کی انتظامیہ نے کیمپس کا پورا سی سی ٹی فوٹیج پولیس کے حوالے کردیا، مگر اس دور میں مسلمانوں نے انصاف کہاں ہوتا ہے لہذا نتیجہ وہی رہا جو سب کی امید میں تھا۔

آب پولیس کا اصلی چہرا دکھانے والا ویڈیو سب کے سامنے ہے، وہ ویڈیو دیکھ کر ان خاکی پہننے والوں پر شرم اتی ہے، جو ملک کے عوام کےلیے نہیں بلکہ طعنہ شاہوں کےلیے کام کرتے ہیں۔

پوری ویڈیو ضرور دیکھیں۔

YouTube video