مجلس اتحاد المسلمین پورے ملک میں تنظیمی طور پر مضبوط کرنے میں مصروف ہے۔ مگر بعض حلقوں سے یہ بھی خبریں موصول ہورہی ہے کہ مجلس وہاں جا کر ووٹ کو باٹنے کا کام کرے گی جس سے راست طور پر بی جے پی کو فائدہ ہوگا۔
جبکہ عوام الناس کے سامنے اس بات سے صاف انکار کرتے ہیں اور جب کوئی صحافی سوال پوچھتا ہے تو تب بھی اچھی طرح جواب دے کر صحافی کو لا جواب کر دیتے ہیں۔
صدر مجلس پچھلے دنوں جھارکھنڈ کے دورے پر تھے انکی ریلی میں انسانوں کے سروں کا سمندر امنڈ کر ایا تھا۔
کہنے والوں نے یہاں تک کہا کہ بھاجپا اویسی کا استعمال کرتی ہے، اور مسلمان کو بھٹکانے اور مذہب کے نام پر سیاست کرنے کےلیے انکا استعمال کیا جاتا ہے۔ اور عوام کو جذباتی بنا دیا جاتا ہے۔
دیکھیں ویڈیو۔