کیا واہٹس ایپ کال کی جاسوسی کی جاتی ہے؟ دیکھیں رویش کمار کے ساتھ پرائم ٹائم

,

   

Ferty9 Clinic

واہٹس ایپ جس پر اکثر عام ادمی بھروسہ رکھتا ہے اور اس سے کال پر بھی بات کی جاتی ہے اور ہم سمجھتے ہیں کہ یہ سب محفوظ ہے۔ مگر بتایے یہ بھروسہ ٹوٹنے پر آپ کو کیسا لگے گا؟ کیا آپ کو اس بات کا خوف ہوگا کہ اپ جس کو ذاتی بات سمجھ کر کسی کو بتا رہے ہیں وہ خبر کسی اور کو پتہ چل رہی ہے۔

عام لوگوں کو یہی پتہ ہے کہ کو خاص بات کرنا تو واہٹس ایپ سے کرنا ہے اسلئے کہ اسے کسی سوفٹ ویر کے ذریعے ریکارڈ نہیں کیا جا سکتا۔ اسلئے کے عام طور پر اسمارٹ فون پر بات چیت کا اوپشن ہوتا ہے، اسی سے بچنے کیلئے عام لوگ بھی واٹس ایپ کال کرتے ہیں۔

واٹس ایپ بھی یہی دعویٰ کرتا ہے کہ اسکی بات چیت محفوظ ہے ریکارڈ نہیں کی جا سکتی، کوئی سن بھی نہیں سکتا۔

کہا جا رہا ہے اسرائیل کی ایک کمپنی کے سوفٹ وئیر کے ذریعے چودہ سو لوگوں کے موبائل کو ہیک کیا گیا ہے۔۔

دیکھیں ویڈیو۔

YouTube video