کیا کورونا وائرس تبلیغی جماعت سے پہلا؟… پاروش شرما

,

   

Ferty9 Clinic

میڈیاء نے تبلیغی جماعت کو لے کر جس طرح پروپیگنڈہ بنایا اور جھوٹ پھیلانے کا کام کیا ہے اس سے سارا ملک واقف ہے۔

جب تبلیغی جماعت کا پروگرام ختم ہوا تھا اسکے کئی دنوں کے بعد تک اس ملک کے مختلف حصوں میں مختلف سیاسی اور مذہبی پروگرام بھی ہوۓ۔

پاورش شرما نے اس ویڈیو میں ایسے انکشافات کیے ہیں جس بھارتی قومی میڈیاء اداروں کی نیندیں اڑ جاۓ گی۔

تعصب سے بھرے ہوئے میڈیاء کو صرف مسلمان اور تبلیغی جماعت ہی نظر آرہے ہیں، انکو مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ کی حلف برداری کی تقریب نظر نہیں اتی، یا انکے اندر اس کے بارے میں تنقید کرنے کی ہمت نہیں ہے۔

اس جھوٹی میڈیاء کو مندروں اور گردواروں میں منعقد ہونے والی تقریبات نظر نہیں اتی، اخر کیا سماجی دوری صرف مسلمانوں کےلیے ہی ہے؟ کیا بھارت میں جماعت کے پروگرام کے بعد ہی کورونا پہلا، کیا اس سے پہلے بھارت میں کورونا کی وبا نہیں تھی؟….

ویڈیو ضرور دیکھیں

YouTube video