کوچی: چھوٹے پردہ کا اداکارہ، ماڈل شیف جج جان اپنے فلیٹ کے کچن میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔ پولیس نے یہ بات بتائی۔ ان فلیٹ تھروننتا پورم میں واقع ہے۔
پولیس نے بتایا کہ ان کی موت کی وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔ جگی جان اپنی ماں کے ساتھ رہتی تھی۔ جگی ٹی وی چینل پرکوکنگ پرمشتمل ایک پروگرام چلایا کرتھی۔ اس کے علاوہ وہ بیوٹی او رپرسنلیٹی شوز کی جج بھی رہ چکی ہیں۔ جگی جان ایک گلوکارہ بھی رہ چکی ہیں۔