کیرالاکی طالبہ کو 18 گولڈ میڈلس

   

بنگلور: نیشنل لاء اسکول آف انڈیا یونیورسٹی کے ورچیول کانوکیشن میں جملہ 48 گولڈ میڈلس کے منجملہ 18 گولڈ میڈلس کیرالا کی طالبہ 24 سالہ یمنا مینن نے حاصل کی ہیں۔انہوں نے CLAT 2015 میں 28 واں رینک حاصل کیا تھا ۔ کوئمبتور سے وہ پوسٹ گریجویشن کر رہی ہیں۔