کپاڈ: جنوبی ہند کی مشہور ریاست کیرالا کے کپاڈ قصبہ میں چاند کی رؤیت ثابت ہو چکی ہے، کیرالا سمیت کرناٹک کے تمام ساحلی علاقے بھٹکل منگلور میں کل 24 اپریل بروز جمعہ پہلا روزہ ہوگا۔
اسکے علاوہ سری لنکا، ترکی، یو کے سمیت یورپ کے کئی ممالک میں کل سے ہی پہلا روزہ ہوگا۔

