کیرالا میں کووڈویکسین کے باعث پولیو ٹیکہ ملتوی

   

ترواننتاپورم : کیرالا میں کورونا وائرس ویکسین کے درمیان پلس پولیو ٹیکہ پروگرام کو ملتوی کیا گیا ہے ۔ /17 جنوری سے یہ پروگرام شروع ہونے والا تھا ۔ مرکزی وزارت صحت نے کیرالا کے وزیر صحت کو ہدایت دی ہے کہ وہ پولیو خوراک پلانے کی مہم کو ملتوی کردیں۔