کیرالا کی نرس یمن میں قتل کیس میں پھنس گئی

   

صنعا: کیرالا کی 30 سالہ نرس نمیشا پریہ جسے گزشتہ ہفتے یمن میں طلال مہدی کے قتل کی پاداش میں سزائے موت سنائی گئی، اس نے بیان دیا ہے کہ مقتول نے اسے جسمانی طور پر زد و کوب کیا اور وہ اپنے بچاؤ میں قتل کر بیٹھی۔ پریہ نے کہا کہ اس نے پاسپورٹ حاصل کرنے طلال کو رجھایا تھا۔طلال فیملی نے پریہ کو معاف کرنے 70 لاکھ روپئے کا تقاضہ کیا ہے۔