اڈوکی: اڈوکی ضلع میں ندوم کنڈم کے قریب واقع ایک مسجد کے باہر بی جے پی رہنما اے کے نذیر اور ہندوستان کی سوشل ڈیموکریٹک پارٹی (ایس ڈی پی آئی) کے کارکنوں کے درمیان تصادم ہوا۔
یہ تصادم اتوار کے روز ہوا۔
نذیر نامی ایک شخص شہریت ایکٹ کے حق میں جلسہ عام میں شرکت کے بعد ایک مسجد جارہا تھااسی وقت تصادم شروع ہوا۔
مزید تفصیلات کےلئے انتظار کریں۔