کیرنس کپ میں کونیرو ہمپی کی پیشرفت

   

Ferty9 Clinic

روس کی ولینٹینا کو 8 ویں راؤنڈ میں ہرایا
سینٹ لائس (امریکہ)۔ 16 فروری (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی گرانڈ ماسٹر کونیرو ہمپی نے دوسرے کیرنس کپ کے آٹھویں راؤنڈ میں روس کی ویلنٹینا گونیسنا کو شکست دے کر 5.5 کی سبقت حاصل کرلی ہے اور اگلے راؤنڈ میں پہنچ گئیں۔ کونیرو ہمپی کا اب فائنل راؤنڈ میں ہریکا سے مقابلہ ہوگا اور کامیابی پر انعامی رقم جینے کا موقع ملے گا۔ ہمپی نے گونیسنا کے ساتھ مقابلہ میں 35 چالوں میں مات دے کر ٹورنمنٹ میں اپنی چوتھی کامیابی حاصل کی ہے۔