کیشو مہاراج جنوبی افریقہ ٹسٹ ٹیم کپتانی کے دعویدار

   

Ferty9 Clinic

جوہانسبرگ۔ 9مئی ( سیاست ڈاٹ کام )جنوبی افریقہ کی ٹیسٹ کپتانی کی دوڑ میں اسپن بولر کیشو مہاراج بھی کود پڑے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ وہ ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کرنا چاہتے ہیں۔ٹیم کے کپتان فاف ڈو پلیسس کے اس سال فروری میں اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں ۔