موزمبیق : کیمرون میں دوبارہ پھوٹ پڑنے والی ہیضہ کی بیماری سے 35 افراد موت کے منہ میں چلے گئے۔کیمرون وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ اب تک ایک ہزار 242 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔بتایا گیا ہے کہ یہ وبا ملک کے مزید تین علاقوں میں دیکھی گئی ہے اور اس وبا سے 35 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔اولین طور پر سال 2021 میں ملک کے مغربی علاقے میں تعین ہونے والی وبا سے 5 افراد کے موت کے منہ میں جانے کی اطلاع دی گئی تھی۔