کیندریہ ودیالیہ میں ٹیچرس کے تقررات اعلامیہ کی عدم اجرائی

   

حیدرآباد ۔ 23 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز): کیندریہ ودیالیہ ( سنٹرل اسکول ) میں ٹیچرس کے تقررات کا کوئی اعلامیہ جاری نہیں ہوا ۔ سوشیل میڈیا پر سال گذشتہ کا اعلامیہ پی جی ٹی ، ٹی جی ٹی اور دیگر پوسٹ کا تھا وائرل ہوا ۔ جو سراسر غلط ہے ۔ ایسا کوئی اعلامیہ کیندریہ ودیالیہ سنگھٹن کا اس وقت جاری نہیں ہوا ۔۔