کینیا میں مردہ شخص 3 گھنٹے بعد زندہ

   

نیروبی : کینیا میں 32 سالہ پیٹر کیجن کی موت کا ڈاکٹروں نے اعلان کردیا تھا تاہم تین گھنٹوں بعد وہ اس وقت زندہ ہوگیا جب مردہ خانہ میں اسے محفوظ رکھنے کیلئے کیمیکلس لگانے کی غرض سے اس کے پیر کو کاٹا گیا۔ پیر کاٹنے پر اسے ہوش آگیا اور وہ تکلیف سے چلا اٹھا۔