کینیڈاکے شہریوںکو کورونا وائرس سے نمٹنے مالی امداد

   

٭ وزیراعظم کینیڈا جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ ان کی حکومت کوروناوائرس وبا پھیلنے کے درمیان عوام کی مالی امداد کرے گی۔ ملک میں کورونا کے 400 کیسیس سامنے آئے ہیں اور 5 اموات بھی ہوئی ہیں۔ اس وائرس سے نمٹنے کیلئے ضروری اقدامات بھی کئے گئے ہیں اور عوام کی مالی مدد بھی کی جارہی ہے تاکہ وہ گھر میں رہتے ہوئے اپنا علاج کرسکیں۔