کینیڈا میں حصول تعلیم کیلئے 5000 اسکالر شپس 2021ء

   

ٹورنٹو : کینیڈا میں 5000 اسکالر شپس 2021ء کا آغاز کیا گیا ہے اور تمام ممالک کے طلباء سے یہ خواہش کی جاتی ہیکہ وہ اپنی درخواستیں داخل کریں جو انڈرگریجویٹ، ماسٹرس اور پی ایچ ڈی، پوسٹ ڈاکٹرل اور سرٹیفکیٹ ڈگری پروگرام کیلئے اہل ہوں گے۔
اسکالر شپ ملک : کینیڈا
قومیت : کوئی بھی درخواست داخل کرسکتا ہے
ڈگری : بی ایس، ایم ایس اور پی ایچ ڈی
مدت : 4 سال، 3 سال ، 2 سال
دیگر یونیورسٹی اسکالر شپس میں یونیورسٹی آف ٹورنٹو، یونیورسٹی آف البرٹا، یونیورسٹی ڈی مانٹریال، کوئنز یونیورسٹی، یونیورسٹی آف واٹرلو، میک گل یونیورسٹی شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے ان تمام یونیورسٹیوں کے فیس بک پیج، ٹوئیٹر، انسٹاگرام پر ربط کیجئے یا ہمارے ٹیلیگرام گروپ میں شامل ہوجائیے۔