کیٹ مڈلٹن کی دورہ ڈنمارک پربچپن کی یادیں تازہ

   

کوپن ہیگن : ڈچز آف کیمبرج، شہزادی کیتھرین مڈلٹن نے جوکہ آج کل ڈنمارک کے دورے پر ہیں، انہوں نے ڈنمارک میں اپنے بچپن کی یادوں کو تازہ کیا۔کیٹ مڈلٹن نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ڈنمارک سے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔اس ویڈیو میں کیٹ مڈلٹن کو سلائیڈ لیتے اور لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔اْنہوں نے اپنی یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’پلے لیب میں ایک دلچسپ سبق‘۔