چندی گڑھ: ہریانہ کے وزیر اعلیٰ نائب سنگھ سینی، پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ اور مرکزی وزراء گجیندر سنگھ شیخاوت اور رونیت سنگھ بٹو آئندہ پنجاب اسمبلی کے ضمنی انتخاب کیلئے بی جے پی کے 40 اسٹار مہم چلانے والوں میں شامل ہیں۔