کیڑے کی پشت پر بیٹھنے والا روبوٹک کیمرہ ایجاد

,

   

Ferty9 Clinic

٭ محققین نے ایک ایسا انتہائی چھوٹا وائرلیس کیمرہ ڈیولپ کیا ہے جو چھوٹے سے کیڑے مکھوڑوں کے پشت پر بیٹھ کر اس کی حرکات و سکنات کی ویڈیو گرافی کرسکتا ہے۔ اس روبوٹک کیمرہ کو اسمارٹ فون سے مربوط کیا گیا ہے جو 1-5 فریمس کے حساب سے فی سیکنڈس تصویر دے سکتا ہے جبکہ اس کے میکانیکل بازو 60 ڈگری تک گھوم سکتا ہے۔