کے بی سی جونیر کا وِنر اب سپرنٹنڈنٹ آف پولیس

,

   

٭ آئی پی ایس آفیسر روی موہن سائنی جس نے 14 سال کی عمر میں کے بی سی جونیر شو کے تحت ایک کروڑ روپئے جیتے تھے، اب وہ گجرات کے شہر پوربندر میں سپرنٹنڈنٹ آف پولیس بن چکا ہے۔ منگل کو روی نے اپنے عہدہ کا جائزہ حاصل کیا۔ 33 سالہ روی نے 2014ء میں اے آئی آر 461 کے ساتھ وابستگی میں انڈین پولیس سرویس کیلئے کوالیفائی کیا تھا۔ راجستھان کے الوار کا متوطن روی سائنی ریٹائرڈ نیوی آفیسر کا بیٹا ہے۔