مشہور ٹیلی ویژن گیم شو کے بی سی (کون بنے گا کڑور پتی) میں مغل بادشاہ اورنگزیب کے بارے میں ایک سوال پوچھا گیا، اس سوال پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے نیٹرزین نے شو کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا۔
دکن کرونیکل میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق اس سوال میں جو سوال نمودار ہوا وہ یہ تھا کہ ‘ان حکمرانوں میں سے کون مغل بادشاہ اورنگ زیب کا ہم عصر تھا؟‘۔ آپشن تھا اے۔ مہارانا پرتاب ، بی ۔ رانا سنگا ، سی۔ مہاراجہ رنجیت سنگھ اور ڈی۔ شیواجی۔
اس پر اپنا ردعمل کااظہار کرتے ہوئے سوال کیا کہ کوئی کیسے مغل حملہ آور کو’ ’سمراٹ‘ ‘اور ہمارے چھترپتی شیواجی مہاراج کو صرف‘ شیواجی ’کہہ سکتا ہے؟
اور سوشل میڈیا پر کچھ اس طرح سے ردعمل ہوا۔
https://twitter.com/DhawleAkash
Bharat (India) is land of valiant Hindu Kings & warriors who fought back barbaric islamic invasions.
No one has right to insult such great personalities! #Boycott_KBC_SonyTv
Shame on @SonyTV pic.twitter.com/IURaNKfZ2R— HinduJagrutiOrg (@HinduJagrutiOrg) November 8, 2019