حیدرآباد 14 ڈسمبر (سیاست نیوز) بی آر ایس کے سربراہ کے سی آر جمعہ کو ہاسپٹل سے ڈسچارج ہوبگے۔ گزشتہ ہفتہ فارم ہاؤز باتھ روم میں پھسل کر گرجانے سے ان کے کولہے کی ہڈی میں فریکچر آگیا تھا۔ ڈاکٹرس نے ان کا آپریشن کیا اور وہ تیزی سے صحتیاب ہیں۔ کے سی آر کے ڈاکٹرس کی ٹیم نے انھیں کل ڈسچارج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈسچارج کے بعد کے سی آر بنجارہ ہلز میں واقع اپنی قیامگاہ نندی نگر کو روانہ ہوں گے۔ ڈاکٹرس نے کے سی آر کو 6 تا 8 ہفتے تک آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ ن