کے سی آر حکومت پورے ملک کیلئے مثال، این ناگیشور راؤ

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد ۔ 21 اگست (سیاست نیوز) ٹی آر ایس کے رکن پارلیمنٹ این ناگیشور راؤ نے کہا کہ چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی حکومت پورے ملک کے لئے ایک مثال بن چکی ہے۔ انہوں نے کھمم میں مختلف ترقیاتی پروگراموں میں شرکت کی اور چیف منسٹرس ریلیف نڈ سے مختلف استفادہ کنندوں میں چیکس تقسیم کئے۔