کے سی آر کا خود کو سیکولر اور حضور نظام کے نام پر مسلمانوں کو دھوکہ

   

تاریخی عمارت ، مساجد و منادر کا انہدام افسوسناک ، کانگریس قائد محمد سراج
جگتیال ۔ریاستی چیف منسٹر کے سی آر خود کو سیکولر اور حضور نظام کے نام پر مسلمانوں کا دھوکہ دیے رہے ہیں اور تاریخی عمارت اور مساجد کو شہید کررہے ہیں ٹی آر یس دور اقتدار میں تین مساجد شہید اسکے باوجود انکے چاہنے والے ابھی بھی کیسی آر ایک سیکولر قاید کے گیت گا رہے ہیں افسوس صد افسوس ان خیالات کا اظہار کانگریس پارٹی اقلیتی قاید و بلدیہ جگتیال سابقہ وایس چیرمین محمد سراج الدین منصور نے اپنے صحافتی بیان میں کہا انہوں نے سیکریٹریٹ میں دو مساجد کو شہیر کرنے پر سخت مذمت کی اور ٹی آر یس حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا کے سی آر سیکولر کی آڑ میں مسلمانو ں کے ساتھ غداری کررہے ہیں پہلے روڈ کی توسیع کے نام پر ایک خانہ مسجد کو شہید کیا گیا جسکی بہت جلد تعمیر کا وعدہ کیاگیا جو آج تک وفا نہ ہوسکا اور راتوں رات سیکریٹریٹ کی دو مساجد کو شہیدکرواکر ایسا خاموش تماشا? بنے جیسے کے انھیں کچھ پتا ہی نھیں مسامانوں کی ناراضگی اور مذمتی بیانات پر زبان کھولتے ہوے علیشان مسجد تعمیر کروانے کا جھانسہ دیا جارہا ہے ایک خانہ مسجد کی ابھی تک کوی تعمیرکیلیے اقدامات کیے گے سیکریٹریٹ کی مسجد کی تعمیر کیلیییوں ہی خاموش رہینگے تو اسکا بھی وہی حل ہوگا انھوں نے ریاستی حکومت اور چیف منسٹر مسلمانوں معذرت خواہی اور دو مساجد کی اسی مقام پر جلد سے جلد تعمیر کروانے کا پرزور مطالبہ کیا دیگر صورت احتجاج میں شدد پیدا کرنیکی بات کہی انہوں نے کہا کے ٹی آر یس پارٹی چیف منسٹر مسلمانوں کو جھوٹے وعدوں سے دھوکہ دیے رہے ہیں اور دوسری جانب مسلمانوں کی املاک کو نقصان پہنچا رہے ہیں مسلمانوں کو ٹی آر یس پارٹی کے اقتدار کے اندرون چار ماہ 12 فیصد تحفظات کی فراہمی اور وقف بورڈ کو جوڈیشیل اختیارات نیے ضلاع کے قیام کے بعد وقف بورڈ کا کوی پرسان حال نہیں اور وقف جای?داد کو ٹی آر یسدور اقتدار میں جتنا نقصان ہوا ہے شاید کبھی نھیں مسلمانوں کیلیے اسلامک سنٹر کی تعمیر کا وعدہ کیا گیا اور اجمیر شریف میں رباط کی تعمیر کا وعدہ آج تک وفا نہ ہوسکا انہوں نے مسجد کی تعمیر کا فوری اعلان کرنے اور اسی مقام پر سنگ بنیاد رکھنے کا مطالبہ کیا۔