حیدرآباد 2ستمبر(یواین آئی) چیف منسٹر کے سی آر نے آدتیہ ایل ون کو کامیابی سے داغنے پر مسرت کااظہار کیا۔ انہوں نے اسرو کے صدرنشین، سائنسدانوں اور اس کے تکنیکی اسٹاف کو اس پر مبارکباد پیش کی۔