حیدرآباد ۔ /27 فبروری (سیاست نیوز) سابق رکن پارلیمنٹ کے کویتا نے نامپلی عدالت میں حاضری دی ۔ 2010ء کے ضمنی انتخابات کے دور ان ایک مقدمہ کے سلسلہ میں یہ حاضری دی گئی ۔ کویتا نے احتجاجی دھرنا دیا تھا ۔ جس پر مقدمہ درج کیا گیا تھا ۔ /19 مارچ تک سماعت ملتوی کردی گئی ۔