کے ٹی آر کا آج دورہ سرسلہ

   

حیدرآباد ۔ 9 فبروری (سیاست نیوز) وزیر رکن اسمبلی سرسلہ کے تارک راماراؤ 10 فبروری کو سرسلہ کا دورہ کرینگے ۔ جہاں وہ ضلع کلکٹر سمیت دیگر ضلعی عہدیداوں کیساتھ حلقہ اسمبلی سرسلہ میں ترقیاتی کاموں سے متعلق جائزہ لیں گے ۔ موضع تنگلہ پلی میں نو تعمیر شدہ پولیس اسٹیشن کی عمارت کا بھی افتتاح کریں گے۔