کے ٹی آر کو چیف منسٹر بنانے پر ٹی آر ایس میں پھوٹ کا خطرہ : ارونا

   

حیدرآباد۔ بی جے پی لیڈر ڈی کے ارونا نے آج چیف منسٹر کے چندر شیکھر راو پر تنقید کی اور کہا کہ کے سی آر کو خطرہ تھا کہ اگر وہ کے ٹی آر کو چیف منسٹر بنائیں گے تو وزیر صحت ایٹالہ راجندر نئی سیاسی جماعت تشکیل دینگے ۔ انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ چیف منسٹر کو خطرہ تھا کہ اگر وہ کے ٹی آر کو چیف منسٹر بناتے ہیں تو پارٹکی میں پھوٹ پڑ جائے گی اور ایٹالہ راجندر اپنی نئی سیاسی جماعت تشکیل دینگے ۔