حیدرآباد /28 اپریل ( سیاست نیوز ) ریاستی وزیر کے ٹی آر نے جنسی ہراسانی کے خلاف پر احتجاج کرنے والے ریسلرس کی تائید کی ہے ۔ کے ٹی آر نے کہا کہ جب ریلرس نے اولمپکس و دیگر مقابلوں میں ہندوستان کا نام روشن کیا تو ملک نے جشن منایا ہے ۔ یہی ریسلرس انصاف کیلئے احتجاج کر رہے ہیں تو ان کی تائید کی عوام سے اپیل کی ۔ ریسلنگ فیڈریشن صدرنشین برج بھوشن پر جنسی ہراسانی کے جو الزامات ہیں اس کی تحقیقات اور ریسلرس سے انصاف کا مطالبہ کیا۔ ن