کے ٹی آر کے ہاتھوں ٹی آر ایس کارکنوں کے ورثاء کو چیک کی پیشکشی

   

حیدرآباد۔/6 نومبر، ( این ایس ایس )ٹی آر ایس کے کارگذار صدر و ریاستی وزیر کے ٹی راما راؤ نے اپنی پارٹی کے متوفی کارکنوں کے 1,581 ورثاء میں 31.62 کروڑ روپئے مالیتی چیکس تقسیم کئے جو انشورنس کے طور پر منظور کئے گئے تھے۔