کے ٹی آر اور راجندر نے خانگی میڈیکل کالجس کا معائنہ کیا

,

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد 7 اپریل (سیاست نیوز) وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ٹی راما راؤ اور وزیر صحت ایٹالہ راجندر نے معین آباد میں واقع ایک خانگی ایمیفیکل میڈیکل کالج کا معائنہ کیا۔ قبل ازیں کورونا وائرس کے علاج کے لئے دو خانگی میڈیکل کالجس مختص کئے گئے تھے۔ ان دونوں وزراء نے قریب ہی واقع بھاسکرا میڈیکل کالج کا معائنہ بھی کیا۔ یہ میڈیکل کالج بھی کوویڈ ۔ 19 کے علاج کے لئے استعمال کیا جارہا ہے۔