گائے کھانے پر شیروں کو بھی سزا دی جانی چاہئے : چرچل

   

٭ این سی پی کے رکن اسمبلی اور گوا کے سابق چیف منسٹر چرچل الیماؤ نے کہا کہ گائے کھانے پر شیروں کو بھی سزا دینی چاہئے ، جس طرح انسانوں کو دی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جہاں تک جنگلی جانوروں کا تعلق شیر وں کی کافی اہمیت ہے لیکن جہاں تک انسانوں کا تعلق ہے، گائیوں کی اہمیت ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ سارے معاملہ میں انسانی زاویے کو نظر انداز نہیں کرنا چاہئے ۔