بانجول: افریقی ملک گامبیاں میں کم از کم 66 بچوں کی موت کے بعد عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ہندوستان کے چار کھانسی کے شربت (کف سیرپ) کے حوالہ سے الرٹ جاری کیا ہے۔ جس کے بعد ہندوستان نے بھی اس معاملہ پر تحقیقات شروع کر دی ہے۔