گاندھی جی نے بھی نظریاتی اختلاف کیا تھا

,

   

٭ سورابھاسکر نے ممبئی کے اگست کرانتی میدان میں کل شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج میں حصہ لیا۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ احتجاج نظریاتی اختلاف کا حصہ ہے۔ مہاتما گاندھی نے بھی نظریاتی اختلاف کیا تھا اور یہ جمہوریت کا حصہ ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ یہ مظاہرے ہندوئوں، مسلمانوں اور ملک کے دیگر طبقات کے درمیان اتحاد کے لیے ہیں۔ کئی فلمی شخصیتوں اور قائدین شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج میں حصہ لیا ہے۔