گاندھی جی کے مجسمہ کو نقصان

   

امریلی۔4 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) گجرات کے ضلع امریلی میں ہری کرشنا جھیل کے کنارے نصب گاندھی جی کے مجسمہ کو جمعہ کی رات نامعلوم افراد نے نقصان پہنچایا۔ پولیس نے کہا کہ یہ مجسمہ 2018ء میں جھیل کے قریب باغ میں نصب کیا گیا تھا۔