گاندھی کٹر ہندو تھے اور دیگر مذاہب کا احترام کرتے تھے : موہن بھاگوت

,

   

٭ آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے کہا کہ مہاتما گاندھی خود کو ہندو کہنے میں کوئی شرم محسوس نہیں کرتے تھے۔ گاندھی نے کئی بار کہا کہ وہ کٹر سناتانی ہندو ہیں۔ موہن بھاگوت نے کہا کہ گاندھی مختلف مذاہب کے درمیان فرق نہیں کرتے تھے۔ انہوں نے اپنے مذہب پر چلتے ہوئے دوسروں کے مذہب کا احترام کیا۔