گاندھی ہاسپٹل کے آپریشن تھیٹر میں آتشزدگی کامعمولی واقعہ

   

حیدرآباد: گاندھی ہاسپٹل کے یورالوجی شعبہ کے آپریشن تھیٹر میں رات دیر گئے آتشزدگی کا معمولی واقعہ پیش آیا۔ کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیںہے تاہم آپریشن تھیٹر کے آلات کو نقصان پہنچا۔ محکمہ فائر نے شارٹ سرکٹ کا شبہ ظاہر کیا ہے۔