گجرات میں شراب کی سب سے زیادہ کھپت

   

٭ چیف منسٹر راجستھان اشوک گہلوٹ نے گجرات میں شراب پر پابندی پر سوال اٹھایا اور دعویٰ کیا کہ سیاست میں اور چیزوں کے بشمول شراب کی سب سے زیادہ کھپت ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ایک سال تک گجرات میں رہے ۔ مہاتما گاندھی کے گجرات کی یہ صورتحال ہے۔ چیف منسٹر نے راجستھان میں شراب پر پابندی کی افواہوں کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے امتناع سے غیرقانونی شراب کا راستہ فراہم ہوگا۔