گجرات میں ٹریفک خلاف ورزیوں پر جرمانوں کی رقم میں 90 فیصد کمی

,

   

منگل کے دن گجرات میں ٹریفک خلاف ورزیوں پر اپنے جرمانوں کی رقم میں 90 فیصد تک کمی کرنے کا اعلان کیا۔ نئے ٹریفک قواعد کے تحت 1000 روپئے جرمانہ ہیلمٹ نہ پہننے پر کیا جاتا ہے لیکن گجرات میں یہ صرف 500 روپئے ہوگا ۔ چیف منسٹر وجئے روپانی نے اس کا انکشاف کیا۔