گجرات میں پولیس اور احتجاجیوں میں جھڑپیں ، 4 پولیس ملازمین زخمی

   

سورت (گجرات)۔ 6 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) جمعہ کو سورت میں ایک گروپ کی جانب سے ریالی نکالنے کی کوشش کی گئی لیکن پولیس نے یہ کہہ کر ان احتجاجیوں کو منتشر کرنے کی کوشش کی کہ ریالی بغیر اجازت نکالی گئی جس پر ہجوم کی جانب سے سنگباری کی گئی اور پولیس نے آنسو گیاس شیل برسائے تاکہ مجمع کو منتشر کیا جاسکے۔