گجرات ‘ نفرت کا شکار مسلمان مقدمات درج کروانے کی سمت مائل

   

Ferty9 Clinic

احمد آباد: ہندوتوا لیباریٹری گجرات میں مسلمان مسلسل سماجی نفرت کا شکار رہے ہیں۔ تاہم اب انہوں نے حوصلہ دکھایا ہے اور نفرت پھیلانے پر سوشیل میڈیا گروپس ‘ میڈیا گھرانوں اور عام افراد کے خلاف بھاری تعداد میں مقدمات درج کروانے کا سلسلہ شروع کیا ہے ۔ کہا گیا ہے کہ تبلیغی جماعت کے نام پر نفرت کی مہم کے بعد یہ سلسلہ شروع کیا گیا ہے اور 479 ایف آئی آر درج کئے گئے ہیں۔